1

وزیر اعظم نے استعفٰی دے دیا

وزیر اعظم نے استعفٰی دے دیا

صوفیہ (پرائم نیوز) یلغاریہ کے وزیر اعظم نے صدارتی الیکشن میں اپنے نامزد امیدوار کے ہارنے کی وجہ سے عہدے سے استعفٰی دے دیا. بروز جمعہ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یلغاریہ کے وزیر اعظم بور یسوف نے صدارتی الیکشن میں اپنے نامزد کیے ہوئے امیدوار کے ہارنے پر غیر متوقع طور پر استعفٰی دے دیا . اور شکست کو بھی تسلیم کرلیا ہے.انہوں نے استعفٰی کا اعلان رتے ہوئے کہا کہ انتخابی نتائج سے پتا چلتا پہےکہ حکمران جماعت اپنا مقام کھو بیٹھی ہے اس سے پوری ملک کشمکش میں پڑ گیا.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں