1

محکمہ موسمیات نے اہم پیشن گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اہم پیشن گوئی کردی

اسلام آباد (پرائم نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور پنجاب ک میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑے گی.محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقو ں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور پنجاب ک میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑے گی. جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے کافی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا.براز جمعہ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 06 سینٹی گریڈ تھا اور اس کے علاوہ ہنزہ منفی 03،کالام اور گوپس منفی 01 اور اسلام آباد میں 06 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں