1

خلییجی ممالک اور پاکستان کے درمیان سفر کرنیوالوں کو پی آئی اے نے خوش کردیا، زبردست اور ناقابل یقین پیکج کا آغاز

خلییجی ممالک اور پاکستان کے درمیان سفر کرنیوالوں کو پی آئی اے نے خوش کردیا، زبردست اور ناقابل یقین پیکج کا آغاز

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی آئی اے نے خلینجی ممالک سے پاکستان آنے والی تمام پروازوں کے بزنس کلاس کرایوں میں پیکج متعارف کروایا ہے.ترجمان کے مطابق گلف اور متحدہ امارات سے پاکستان کی طرف آنے کے لیے ایک بزنس ٹکٹ خریدنے پر 50% تک رعایت دی جائے گی اور یہ رعایت 31 دسمبر 2016 ء تک مؤثر ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں