2

پاکستانی عوام ہوشیار! جیبیں خالی کرنے کے لیے تیار ہوجائیں ،حکومت کیطرف سے بڑا ڈاکہ ڈالنے کا فیصلہ

پاکستانی عوام ہوشیار! جیبیں خالی کرنے کے لیے تیار ہوجائیں ،حکومت کیطرف سے بڑا ڈاکہ ڈالنے کا فیصلہ

لاہور (پرائم نیوز) اس سال اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں عوام سے 22 ارب روپے اضافی وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے.اور سنٹرل پاور پر چیزنگ کمپنی نے بجلی 2 روپے 80 پیسے سستی کر کے قوم کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے.ان کا فائنل فیصلہ 24 نومبر کو ہوگا.میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزئنگ کمپنی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت مین فی یونٹ 2 روپے 80 پیسے سستی کرنے کے لیے باضابطہ طور پردرخواست جمع کروائی ہے.کیونکہ اکتوبر میں بجلی کے بلوں میں سے 22 ارب روپے اضافی لئے جائیں گے.لہذا ابھی اس حوالے سے نیپرا سنٹرل پاور پر چیزئنگ کمپنی کے طرف سے دی گئی درخواست کے مطابق بجلی کے سستا ہونے نہ ہونے کا فیصلہ ہونا باقی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں