1

مداحوں کے لیے بری خبر،عوام کی پسندیدہ ترین مری کی مشہور چیئر لفٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

مداحوں کے لیے بری خبر،عوام کی پسندیدہ ترین مری کی مشہور چیئر لفٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

مری (پرائم نیوز) مری، پتریاٹہ چیئر لفٹ 20 نومبر سے ایک مہینے تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہر،
رپورٹ کے مطابق مری میں عوام کی پسندیدہ ترین پٹریاٹہ چیئر لفٹ کو 20 نومبر سے ایک ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کر دیا گیا ہے.انتظامی مینجر محسن فضل کا کہنا ہے کہ چیئر لفٹ کو مینٹینینس کے مقصد کی وجہ سے 1 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں