03

حیران کن معاملہ، 1 نہیں 2 نہیں اکھٹے پانچوں نے عمران خان سے منہ موڑ لیا؟پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو ایک بھی ووٹ نہ ملا

حیران کن معاملہ، 1 نہیں 2 نہیں اکھٹے پانچوں نے عمران خان سے منہ موڑ لیا؟پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو ایک بھی ووٹ نہ ملا

کامونکی (پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرز نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو کوئی بھی ووٹ نہ دیا. رپورٹ کے مطابق پچھلے روز میونسپل کمیٹی کامونکی کی 10 خصوصی نشستوں پر الیکشن ہوئے ان میں سے صرف وارث مسیح سہوترا واحد امیدوار تھے جنہوں نے خصوصی طور پر پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیا تھا جبکہ الیکشن میں 5 کونسلرز کا انتخاب ہوا تھا مگر ان میں سے کسی نے بھی وارث مسیح کو ووٹ نہ دیا بلکہ سب نے آزاد امیدواروں کو ووٹ دے دیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں