2

سیلفی باعث موت بن گئی، اس سلسلے میں پوری دنیا سے پاکستان کتنے نمبر پرآگیا؟ جان کر آپ دھنگ رہ جائیں گے

سیلفی باعث موت بن گئی، اس سلسلے میں پوری دنیا سے پاکستان کتنے نمبر پرآگیا؟ جان کر آپ دھنگ رہ جائیں گے

نئی دہلی (پرائم نیوز) سیلفیاں لینے کے چکروں میں اموات کا سلسہ بڑھ گیا اس حوالے سے پاکستان دوسرے نمبر پر آگیا. رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں سیلفی لینے کی کوشش میں ہونے والی اموات کی شرح بڑھ گئی ہے جس کے مد نظر ایک بڑی فہرست سامنے آئی ہے.اس فہرست میں ان ممالک کا نام شامل کیا گیا جہاں سیلفی لینے کی کوشش میں اموات کی شرح بڑھی ہے.اور اس فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان دوسرے نمبر پر ہے. اس فہرست کو میلون کارنیگی یونیورسٹی اور نئی دہلی کے اندرا پراستھا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ادارے کی طرف سے مشترکہ طور پر جاری کی گئی ہے.اس فہرست میں امریکا اور روس کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں