1

پانامہ لیکس کیس:پی ٹی آئی کا وکیل باللآخرمقرر کرلیا گیا، ناقابل یقین فیصلہ ہوگیا

پانامہ لیکس کیس:پی ٹی آئی کا وکیل باللآخرمقرر کرلیا گیا، ناقابل یقین فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) بابر اعوان کو پی ٹی آئی کا نیا وکیل مقرر کرنے کے ارادہ ہے.ایک رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس سے متعلق پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے معزرت کر لی ہے اور ھامد خان کی طرف سے پی ٹی آئی کے سربراہ کو کیس کی پیروی کے لیے نعیم بکاری کو یہ زمہ داری دینے کا مشورہ دیا گیا تھا لہزا ابھی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت میں اس کی پیروی کی زمہ داری یقینی طور پر بابر اعوان کو دی جائے گی.اور نعیم بخاری بھی اس کیس میں شامل رہیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں