1

ترکی پہنچتے ہی ترک صدر کا وزیراعلٰی شہباز شریف کے بارے اہم بیان سامنے آگیا

ترکی پہنچتے ہی ترک صدر کا وزیراعلٰی شہباز شریف کے بارے اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (پرائم نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب کا کہنا تھا کہ دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلٰی منجاب محمد شریف نے میرا اور میرے وفد کا یادگار استقبال کیا اور ان کے اس شاندار میزبانی پر میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں.ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے دورہ لاہور کے دوران ہمارے لیے بے حد محبت اور پیار و خلوص کا اظہار کیا .جبکہ وزیر اعلٰی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترک صدر میرے بھائی ہیں اور مجھے اپنے بھائی کی میزبانی کر کے بے حد خوشی محسوس ہوئی ہے.ترک صدر کی پاکستان کے دل لاہور میں آمد پوری قوم کے لیے اعزاز کا باعث ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی عوام کے رشتے دلوں سے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں