0

نئے گورنر سندھ کے بارے میں حیران کن خبر آگئی

نئے گورنر سندھ کے بارے میں حیران کن خبر آگئی

کراچی (پرائم نیوز) گورنر سندھ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اب پہلے سے کافی بہتر ہے.ایک نجی چینل کے مطابق سعید الزماں صدیقی ہسپتال میں ہی تمام دفتری کام مکمل کیے اور ابھی بھی سراکاری کاموں میں مصروف ہیں. کیونکہ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کو پوری طرح طبیعت بہتر ہونے تک ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے .تاہم انہیں ہسپتال میں رہتے ہوئے تمام دفتری کام مکمل کرنے کی اجازت دی ہوئی ہے.گورنر سندھ نے آج اپنے تمام سرکاری کام نمٹانے کے ساتھ ساتھ اس سے متولق حکام کو احکامات بھی جاری کیے.

اپنا تبصرہ بھیجیں