1

بھارتی میدانوں پر قومی پرچم کا راج،کرکٹ کے مداحوں کے لیے شاندار خوشخبری،حکومت پاکستان نے دبنگ فیصلہ کرلیا

بھارتی میدانوں پر قومی پرچم کا راج،کرکٹ کے مداحوں کے لیے شاندار خوشخبری،حکومت پاکستان نے دبنگ فیصلہ کرلیا

لاہور (پرائم نیوز) حکومت پاکستان نے قومی جونئیر ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت ہونے کی اجازت دے دی.

رپورٹ کے مطابق بھارت میں اگلے ماہ 8 تاریخ سے جونئیر ورلڈ ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے.اس ٹورنامنٹ میں سیکورٹی خدشات کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کی شرکت مشکوک تھی لیکن اب حکومت نے قومی جونئیر ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں