1

قمر زمان کائرہ کو صدر منتخب کرلیا گیا، ناقابل یقین فیصلہ ہوگیا

قمر زمان کائرہ کو صدر منتخب کرلیا گیا، ناقابل یقین فیصلہ ہوگیا

لاہور(پرائم نیوز) لاہور میں بلاول بھٹو کی صدارت میں پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا اس میں پنجاب کی تنظیم سازی کے بارے میں مشاورت ہوئی ہے. اجلاس مین سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کو پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر منتخب کر دیا گیا .اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قمر الزماں نے کہا کہ وہ اس اعتماد کی وجہ سے پارٹی کے لیڈروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک کی روایت ہے .جبکہ باقی جماعتیں وقت کے ساتھ ساتھ آئیں اور ختم ہوتی گئیں لیکن پیپلز پارٹی قائم رہی ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے روایتی رنگ میں واپس ڈھل رہی ہے.مشکل وقت تو سب پر ہی آتا ہے لیکن کسی اور جماعت نے اتنے مشاورتی عمل نہیں کیے جنے پیپلز پارٹی نے کیے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں