06

موسم بدل رہاہے،آپ بھی خودکوبدل لیں اب

موسم بدل رہاہے،آپ بھی خودکوبدل لیں اب

پاکستان کی سیاست، خواتین کا موڈ اورکراچی کے موسم کا کوئی پتہ نہیں۔صبح اوررات میں ہلکی خنکی جبکہ دوپہر میں چبھنے والی دھوپ کے باعث شہریوں کی طبیعت بھی بگڑنے لگی.یہ کراچی میں ہر گھر کی کہانی ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ موسم کی تبدیلی سےاسپتال آنےوالےمریضوں کی تعداد میں یومیہ پچھتر فیصد اضافہ ہواہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ کروٹیں بدلتے موسم میں ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈٰی ہوا سے بچیں.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں