02

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک نئے بل کی منظوریت

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک نئے بل کی منظوریت

اسلام آباد(پرائم نیوز) قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔ ایجنڈ ے کے مطابق وزیر قانون قومی اسمبلی میں الٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن بل دوہزار سولہ پیش کریں گے، جبکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے کمپنیز آرڈیننس دوہزار سولہ بھی پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے کے مطابق وزیر قانون زاہد حامد کی جانب سے آئین میں چوبیس ویں ترمیم کا بل دو ہزار سولہ بھی پیش کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں