1

پاکستان بمخالف نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹاس کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان بمخالف نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹاس کا فیصلہ ہوگیا

کرائسٹ چرچ (پرائم نیوز) 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل مقابلے میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باوّلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہا تھا کہ ان کی ٹیم حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کا سکور روکنے کی کوشش کرے گی اور کم ٹارگٹ کرنے دے گی.نیوزی لینڈ نے جیک راول اور کولن ڈی گرینڈ کو ٹیسٹ کیپ دی ہے.دوسری طرف پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کھیلی جانے والی ٹیم میں تبدیلیاں رونما کی ہیں. اور ذوالفقار بابر کی جگہ بابر اعظم کو کھلایا جائے گا جو کہ نمبر 6 پر بلے بازی کریں گے اور اسد شفیق نبمر 3 پر بلے بازی کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں