58

انا للہ وانا الیہ راجعون…ملک کے نامورشاعرخالق حقیقی سے جا ملے

انا للہ وانا الیہ راجعون…ملک کے نامورشاعرخالق حقیقی سے جا ملے

لاڑکانہ(پرائم نیوز) سندھی اور اردو زبان کے نامورشاعر اور ادیب غلام نبی گل طویل علالت کے بعد اپنے آبائی گاوّں گٹہڑ میں انتقال کر گئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوّں میں ادا کی گئی ہے .ان کے جنازے میں شاعر.اور ادیبوں کے ساتھ ساتھ رشتے داروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی.اور سندھی ادبی سنگیت شاخ بارانی مغیری کی طرف سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا اور انہون نے کہا کہ غلام نبی گل کے انتقال سے سندھی اور اردو ادب میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے ان کی کمی کو کسی بھی صورت میں پورا نہیں کیا جا سکتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں