1

صدرٹرمپ نے بھارتی صدر کے ساتھ اور کون سے 29 رہنماوؤں سے رابطہ کیا؟وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

صدرٹرمپ نے بھارتی صدر کے ساتھ اور کون سے 29 رہنماوؤں سے رابطہ کیا؟وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

واشنگٹن (پرائم نیوز) امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے میکسیکو کے صدر ،بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی، سعودی فرمانروا شاہ سلمان، چین اور روس کے سربراہوں سے گفتگو کیامریکہ کے صدر ااور نائب صدر نے 29 عالمی رہنماوؤں سے رابطہ کیا اور ان سربراہوں کو اپنے حلف کی تقریب میں خود شرکت کرنے یا پھر اپنا کوئی نمائندہ بھیجنے کی درخواست کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں