1

پانامہ لیکس کیس میں کامیابی چاہیئے تو یہ کام کر ڈالو،طاہر القادری کا عمران خان کوقابل غورمشورہ

پانامہ لیکس کیس میں کامیابی چاہیئے تو یہ کام کر ڈالو،طاہر القادری کا عمران خان کوقابل غورمشورہ

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے عمران خان کو وکیل بدلنے کا مشورہ دیا اوی یہ بھی کہا کہ ےا وہ وکیل بدللیں یاپھر 2 وکیل مزید شامل کرلیں.ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کا فیصلہ قطری شہزادے کے خط پر ہی ہو جانا چاہیئے.ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کنہا تھا کہ عمران خان سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے لئے اپنا وکیل بدل لیں یا پھر 2 وکیل اور شامل کر لیں.اور بابر اعوان جیسے وکیل جو کہ بال کی کھال اتار دیتے ہیں ان کو شامل کریں.ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے قطری شہزادے کاخط پیش کر کے کھیل ہی ختم کردیا.جبکہ مقدمہ کا فیصلہ تو قطری شہزادے کے خط پر ہی ہوجانا چاہیئے تھا.ان کا مزید کہنا تھا کہ میں دسمبر میں پاکستان آرہاہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں