1

قومی ٹیم کے معروف کھلاڑی کا ٹیم میں شمولیت کا امکان

قومی ٹیم کے معروف کھلاڑی کا ٹیم میں شمولیت کا امکان

برسبین (پرائم نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوّنڈر محمد حفیظ نے آسٹریلیا میں برسبین کی بائیو مکینکس لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دے دیا. اطلاع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوّنڈر محمد حفیظ نے آسٹریلیا میں برسبین کی بائیو مکینکس لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دے دیا اور اس کی مکمل رپورٹ 1 ہفتے تک آنے کی امید ہے.

محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے شہر برسبین کی بائیو مکینکس لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دے دیا. یہ تیصت 2 گھنٹوں کا تھا اسی دوران حفیظ نے نئے بولنگ ایکشن کے ساتھ کئی اوورز بھی کروائے بولنگ کرتے وقت حفیظ کا ہر زاویے سے معائنہ کیا گیا.جبکہ محمد حفیظ پر پچھلے سال جولائی میں مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے دوسری بار پابندی لگئی گئی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں