11

مریم نواز کا ایسا جملہ سن کر تحریک انصاف کے کارکن طیش میں آگئے

مریم نواز کا ایسا جملہ سن کر تحریک انصاف کے کارکن طیش میں آگئے

لاہور (پرائم نیوز) مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وکلاء کا قصور نہیں ہے جبکہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے انہیں گمراہ کیا ہے. رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے وکلاء کی تبدیلی پر مریم نواز نے رد عمل کا اظہار کیا .ان کا کہنا تھا کہ اس پورے معاملے میں پی ٹی آئی کے وکلاء کا نہیں بلکہ قصور صرف اور صرف عمران خان کا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں