1

پاکستانیوں کی مشکلات میں مذید اضافہ ہونے کو،پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

پاکستانیوں کی مشکلات میں مذید اضافہ ہونے کو،پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) اگلے میہنے سے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کے اضافے کا امکان بتایا جا رہا ہے.رپورٹ کے مطابق انڈسٹری زرائع کی طرف سے آئندہ مہنیے میں پیٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کو ہے.لہذا اگلے ماہ سے پیٹرول کی قیمت میں 5سے 6 روپے تک کا اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوگا تاہم مٹی کے تیل میں 4 روپے تک اضافہ کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں