1

ڈبل سواری پر پابندی عائد؟ اہم حکم جاری کر دیا گیا

ڈبل سواری پر پابندی عائد؟ اہم حکم جاری کر دیا گیا

کراچی (پرائم نیوز) حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس بارے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.ایک نجی چینل کے مطابق پورے صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.سندھ حکومت نے پورے صوبے میں 2 دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ہے.پابندی چہلم کی وجہ سے لگائی گئی ہے جو کہ 20 اور 21 نومبر کے لیے لگائی ہے.صوبائی وزارت داخلہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں