04

جنرل راحیل شریف کی توسیع کا معاملہ،حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا

جنرل راحیل شریف کی توسیع کا معاملہ،حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) وفاقی حکومت نے جنرل راحیل شریف کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے. رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے جنرل راحیل شریف کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے. اور دوسری طرف نواز شریف نے 29 نومبر کو اہن سوکری عہدوں پر تقرری کے لیے اپنے تمام کام مکمل کر لیے ہیں.چیئرمین آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کے نئے عہدوں پر نئی تقرریوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں