04

شریف برادران کا کڑا امتحان شروع، عمران خان اور شیخ رشید لندن کیوں جارہے ہیںِِ؟اہم باتیں منظر عام پر

شریف برادران کا کڑا امتحان شروع، عمران خان اور شیخ رشید لندن کیوں جارہے ہیںِِ؟اہم باتیں منظر عام پر

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنے ساتھی شیخ رشید کے ساتھ اہم مشن کو پورا کرنے کے لیے کل لندن جائیں گے.

رپورٹ کے مطابق ایک نجی چینل نے یہ دعوٰی کیا کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی ان سے پہلے ہی برطانیہ پہنچ گئے ہیں.اور انہوں نے وہاں پہنچ کر مے فلیٹس کے دستاویزات بھی حاصل کر لیے ہیں.تفصیلات کے مطابق عمران خان بھی کل لندن جائیں گے اور وہاں جا کر وہ مے فلیٹس بیچنے والے مالکان سے ملیں گے.اور وہ لندن اکیلے نہیں بلکہ اپنے ساتھ شیخ رشید کے ساتھ جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں