1

افسوسناک خبر،وزیر اطلاعات کی رہائشگاہ پر دھماکہ، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

افسوسناک خبر،وزیر اطلاعات کی رہائشگاہ پر دھماکہ، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پرائم نیوز) مظفر آباد کے وزیر اطلاعات کی رہائشگاہ پر دھماکہ ہوگیا،پولیس کی بھاری نفری موقع پر جا پہنچی.

ایک رپورٹ کے مطابق پچھلی رات کو مظفر آباد کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کے گھر دھماکہ ہوگیا دھماکے کی وجہ گیزر کا پھٹنا ہے.دھماکہ یتنی شدید نوعیت کا تھا کہ اس کی وجہ سے رہائشی عمارت کے ساتھ ساتھ ساتھ والے عمارتوں کے شیشے بھے ٹوٹ گئے.پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور اب تحقیقات شروع ہوگئیں ہیں کہ دھماکہ واقعی گیزر پھٹنے سے ہوا یا کوئی اور وجہ تھی.جبکہ دھماکے سے وزیر اطلاعات اور ان کے اہل خانہ بال بال بچ گئے اور کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں