03

پانامہ لیکس کیس: شریف برادران کے خلاف کاروائی کرتے کرتے پی ٹی آئی خود کے ساتھ یہ کیا کر بیٹھی؟ اہم فیصلے کا اعلان

پانامہ لیکس کیس: شریف برادران کے خلاف کاروائی کرتے کرتے پی ٹی آئی خود کے ساتھ یہ کیا کر بیٹھی؟ اہم فیصلے کا اعلان.

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کی طرف سے پانامہ لیکس کی پیروی کرنے کے لیے اپنے وکیل حامد خان کی تبدیل پر غور کیا جا رہا ہے. اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ میں دائر پانامہ لیکس کیس میں اپنے وکلاء کی ٹیم کی کارکردگی پر سخت مایوس ہیں. اس کے علاوہ پارٹی کے دیگر رہنماوؤں نے بھے شکایت کی ہے کہ حامد خان پانامہ لیکس کیس پوری قوت سے نہیں لڑ رہے ہیں. پارٹی کے دیگر رہنماوؤں نے عمران خان کو اپنا وکیل بدلنے کا مشورہ دے دیا اس کے بعد اب اس کیس کو بابر اعوان کے حوالے کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں