11

بھارتی فوج کا ایک بار پھر بزدلانہ حملہ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کا ایک بار پھر بزدلانہ حملہ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

راولپنڈی (پرائم نیوز) بھارتی فوج نے ایل او سی بھبر سیکٹر پر مختلف مقامات پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی.پاک فوج کی جانب سے رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کےبھبر سیکٹر پر مختلف مقامات پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی بھارتی فوج کے فائرنگ کرنے کے بعد پاک فوج نے بھی شاندار جواب دے دیا.جبکہ فائرنگ کا سلسلہ اطلاعات ملنے کے بعد بھی جاری تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں