3

مشہور اور نڈر اداکارہ بھی فرانس میں نامعلوم افراد کے تشدد سے نہ بچ پائیں،

مشہور اور نڈر اداکارہ بھی فرانس میں نامعلوم افراد کے تشدد سے نہ بچ پائیں،

پیرس (پرائم نیوز) پیرس میں ایک فلیٹ میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ ملائکہ شراوت کو نقاب پوش افراد نے تشدد کا نشانہ بنا دیا.رپورٹ کے مطابق نقاب پوش افراد نے ملائکہ شراوت پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور اس کے ساتھ ساتھ مار پیٹ بھی کی.
ملائکہ شراوت کو پیرس میں ان کے اپنے ہی اپارٹمنٹ میں تشدد کیا گیا.اس سے پہلے ٹی وی سٹار کم کردیشن کو بھی گن پوائیٹ پر ڈاکووّں نے نشانی بنا لیا تھا .40 سالہ اداکراہ ملائکہ شراوت اور ان کے ایک دوست پر تشدد کے بعد اب تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں.یہ بات قابل غور ہے کہ ملائکہ اپنے ملک میں اکثر اوقات عورتوں پر تشدد ہونے پر آواز اٹھاتی رہی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں