58

انتہائی بری خبر،بہت سے افراد جان کی بازی ہار گئے

انتہائی بری خبر،بہت سے افراد جان کی بازی ہار گئے

گنگ (پرائم نیوز) کوٹ قاضی کے قریب مسافر بس کھائی میں جا گری. جس کی زد میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 28 زخمی ہوگئے. ریسکیو زرائع کے مطابق تلہ گنگ کےعلاقہ میں کوٹ قاضی کے قریب مسافر بس کھائی میں جا گری. جس کی زد میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 28 زخمی ہوگئے.وہ بس مانسہرہ سے کراچی کو جا رہی تھی کہ جب یہ حادثہ واقع ہوا.زرائع کا کنہا ہے کہ اس حادثے میں ہلاکتوں کا ڈر ہے لیکن زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دینے اور ہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں