12

مریم نوازاس کام میں ضرورکامیاب ہوں گی، ترک صدر نے وزیر اعظم کوخوشی کی خبر سنادی

مریم نوازاس کام میں ضرورکامیاب ہوں گی، ترک صدر نے وزیر اعظم کوخوشی کی خبر سنادی

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے ترک کے صدر طیب اردوان کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی.نواز شریف نے ترکی صدر سے کہا کہ میرے بیٹے سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتے لیکن میری بیٹی کو سیاست میں بہت دلچسپی ہے.تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ترک کے صدر طیب اردوان کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی.جس میں نواز شریف کا کہنا تھا کہمیرے بیٹے سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتے لیکن میری بیٹی کو سیاست میں بہت دلچسپی ہے .یہ سن کر ترک صدر کا کہنا تھا کہ آپ کی بیٹی سیاست میں ضرور کامیاب ہوں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں