05

جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پرائم نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے. درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ضرب عضب کی کامیابی سے دہشتگردی میں نمایاں کمی آئی ہے لہذا پالیسیوں کے تسلسل کیلئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا عہدے پر رہنا ضروری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں