1

پنجاب میں ہتھوڑا گروپ پھرسے جاگ اٹھا،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

پنجاب میں ہتھوڑا گروپ پھرسے جاگ اٹھا،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

فیصل آباد (پرائم نیوز) پنجاب میں ہتھوڑا گروپ پھر جاگ اٹھا ہر طرف شدید خوف و حراس پھیل گیا .ایک دکان کے باہر سویا ہوا شخص قتل ہوگیا.رپورٹ کے مطابق پچھلی رات بکر منڈی چوک میں 45 سالہ سرور دوکان کے باہر سویا ہواتھا کی رات کے پہر کسی نامعلوم شخص نے اسے ہتھوڑا مار کر موت کی نیند سلا دیا پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ ہسپتال پہنچا دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں