1

اگر یہ کام کرنے کا سوچا بھی تو…سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح الفاظ میں دھمکی دے ڈالی

ااگر یہ کام کرنے کا سوچا بھی تو…سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح الفاظ میں دھمکی دے ڈالی

ریاض (پرائم نیوز) سعودی عرب نے ٹرمپ کو وارن کر دیا ہے کہ اگر تیل کی خریداری مکمل طور پر بند کی تو برے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کو سختی سے پیغام دیا گیا ہے اور سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر تیل کی خریداری مکمل طور پر بند کی تو برے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں یہ اعلان کیا تھا کہ ان کے صدر منتخب ہوتے ہی سعودی عرب سے تیل کے تمام معاہدے ختم کر دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں