08

محکمہ موسمیات نے اہم پیشن گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اہم پیشن گوئی کردی

اسلام آباد (پرائم نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا .رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ24 گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم ان علاقاں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہےاور ملک کے زیادہ تر حصوں میں بھی موسم کے خشک اور سرد رہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں