ch

وزیرداخلہ پاکستان نہیں آئیں گے، اہم اعلان

وزیرداخلہ پاکستان نہیں آئیں گے، اہم اعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے 2 روزہ سرکاری دورہ برطانیہ کا مکمل کر لیا ہے.اب وہ اپنا علاج کروائیں گے اور اپنی آنکھوں اور ہرنیا کا آپریشن بھی کروائیں گے. تفصیلات کے مچابق وزیر داخلہ نے برطانیہ میں 3 روزہ قیام مکمل کر لیا اوراسی دوران اپنی تمام سرکار مصروفیات بھی مکمل کر لیں اور اب وہ اپنا علاج کروائیں گے.وہ پہلے اپنی آنکھوں اور اس کے بعد ہرنیا کا آپریشن بھی کروائیں گے اب وہ ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد ہی پاکستان آئیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں