04

ایم کیو ایم پر پابندی؟ اہم اور بڑے فیصلے کا اعلان

ایم کیو ایم پر پابندی؟ اہم اور بڑے فیصلے کا اعلان

لاہور (پرائم نیوز) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ایم کیو ایم پر پابندی اور الطاف حسین لے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے.جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے 24 نومبر کو درخواستوں پر سماعت کا اعلان کر دیا.جبکہ ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستیں سماعت کی منتظر ہیں اور عدالت نے سیکرٹری وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں