1

جدید ترین بم پروف گاڑیوں کی پاکستان آمد ہوگئی،کس کے کہنے پراور کیوں منگوایئں؟ دھماکہ کن انکشاف

جدید ترین بم پروف گاڑیوں کی پاکستان آمد ہوگئی،کس کے کہنے پراور کیوں منگوایئں؟ دھماکہ کن انکشاف

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزراء کے لیے جدید بم پروف مرسڈیز کاریں پاکستان لے آئی گئیں.تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اسی سال میں سارک کانفرنس کا انعقاد ہونا تھا لیکن سارک کانفرنس بھارت اور بنگلہ دیش کی جانب سے معزرت کے بعد ملتوی کر دی گئی تھی اور سارک کانفرنس کے رہنماوّں کے لیے بم پروف گاڑیاں منگوائیں گئی تھیں.

رپورٹ کے مطابق اب ان سب مرسڈیز میں بیک ایس 600 کاروں کو وزیر اعظم کے گھر پہنچانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ان تمام کاروں کو وزیر اعظم اور وفاقی وزراء کے استعمال کے لیے عمل میں لایا جائے گا.جبکہ ان 600 جدید کاروں کی قیمت 12 کروڑ پاکستنی روپے کے حساب سے بنتی ہے اور ان کے استعمال سے جو بھی خرچ آئے گا وہ یقینی طور پر قومی خزانے سے ہی استعمال ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں