1

افسوسناک خبر، معروف اداکار ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق،شوبز انڈسٹری پر سوگ کا سماں

افسوسناک خبر، معروف اداکار ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق،شوبز انڈسٹری پر سوگ کا سماں

ممبئی (پرائم نیوز) بھارتی ٹی وی کے لیجنڈری اداکار مکیش راول کاندی والی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے بھارتی ٹی وی اداکار مکیش راول نے کئی ڈراموں میں اداکری کی ہے اور گجرات کے اہم اور شہور اداکاروں میں ان کا نام ہیں اور انہوں نے ڈرامہ سیریل “رامائن” سے شہرت پائی لیکن اب ان کی اچانک موت نے انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ان کے چاہنے والوں کو بھی آبدیدہ کر دیا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار مکیش گھر سے اپنے ذاتی کام کے لیے نکلے تھے کہ ممبئی کے کاندی والی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے.تاہم پولیس نے اداکار کی موت کو خودکشی قرار دیتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال پہنچا دیا ہے لیکن ان کی فیملی کی طرف سے ان کی خودکشی کی خبر کو در کر دیا گیا ہے اور اب پولیس نے ان کی ہلاکت کی وجہ جاننے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں