1

رات کے پہرمیں ضروری ملاقات، اہم فیصلے کرلیے گئے

رات کے پہرمیں ضروری ملاقات، اہم فیصلے کرلیے گئے

راولپنڈی (پرائم نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے چیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی طرف سے بتائی گئی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےترکی کے چیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی ہے .دونوں کی ملاقات ڈی ایچ کیو میں ہوئی .اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.ملاقات میں دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے تعلقات .علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق بات چیت کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں