1

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات میں دھماکہ خیز بریک ڈاوّن، اہم اعلان کر دیا گیا

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات میں دھماکہ خیز بریک ڈاوّن، اہم اعلان کر دیا گیا

یروشلم (پرائم نیوز) اسرائیل نے 6 سال بعد ترکی میں اپنا سفیر تعینات کر دیا.اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے ترکی میں 6 سای بعد اپنا پہلا سفیر تعینات کر دیا ہے.

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایتن نا ایتھ جو کہ 2013 سے برطانیہ کے نائب سفیر ہیں وہ ہی انقرہ کے بھی نئے سفیر ہوں گے کیونکہ وہ 1993 میں بھی انقرہ کے سفارتخانے میں کام کر چکے ہیں اس کے علاوہ آذر بائیجان کے بھی اسرائیلی سفیر رہ چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں