1

ابھیشک بچن کی بیوی بننے سے پہلے ایشوریا کس کی بیوی تھی؟ اہم راز سے پردہ اٹھ گیا

ابھیشک بچن کی بیوی بننے سے پہلے ایشوریا کس کی بیوی تھی؟ اہم راز سے پردہ اٹھ گیا

ممبئی (پرائم نیوز) بالی وڈ کی حسین ترین اداکارہ ایشوریا رائے نے سب کے دل جیتا ہے مس ورلڈ کے خطاب کے بعد مشہور ہونے والی اس ادکارہ نے ہر ایک مشہور اداکار کے ساتھ فلمیں کیں ہیں.اوع یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ سلمان خان کے ساتھ ان کا تعلق ہمیشہ سے ہی پیار بھرا ہے.ایک دور تھا جب صحافیوں نے یہ بات لکھ دی تھی کہ ایشوریا اپنے آپ کو سلمان خان کی بیوی مانتی ہیں.ایشوریا رائے نے ایک بار خود یہ کہا تھا کہ میں سلماں خان سے اتنی ہی محبت کرتی ہوں جتنی ایک بیوی شوہر سے کرتی ہے.ان دونوں نے بہت سی فلمیں ساتھ کی ہیں جنہیں بہت پسند بھی کیا گیا ہے.لیکن اب ان دونوں کے درمیاں مات چیت کا سلسلہ فی الحال ختم ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں