01

اساتذہ کے مسائل سے متعلق شیخ رشید نے اہم قدم اٹھا لیا، شاندار کارنامہ سرانجام

اساتذہ کے مسائل سے متعلق شیخ رشید نے اہم قدم اٹھا لیا، شاندار کارنامہ سرانجام

راولپنڈی (پرائم نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جو اساتذہ 20 سال سے ہمارے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں ان کی مدد کرنی چاہیئےترک اساتذہ کو ملک بدر کرنے کا حکم صرف اور صرف اردوان کی خوشی کے لیے کیا جا رہا ہے.

ترکی کے اساتذہ کو ملک بدر کرنے کے بافے میں شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرتی ہوئے کہا کہ ترکی ہمارا اچھا دوست ہے لیکن طیب اردوان کو 450 افراد کی سلامی نہیں دینی چاہیئے. 25 سال سے ملک کی خدمت کرنے والے 450 اساتذہ کو ملک بدر کیا جا رہا ہے. ان کا کہنا تھا کہ بلال اردوان اور حسن حسین کا رشتہ ہی نہیں دیکھنا بلکہ دونوں قومقں کے رشتے کو مد نظر رکھنا چاہیئے.ترکی کے ساتھ ماکستان کے کاروبار کا حجم 800 ملین ڈالر سے کم ہوکر 300 ملین ڈالر سالان تک پہنچ گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں