1

شہباز شریف کی بیوی نے شریف خاندان کو ہلا کررکھ دیا، لندن فلیٹ کے انکشاف نے سارا معاملہ بدل ڈالا

شہباز شریف کی بیوی نے شریف خاندان کو ہلا کررکھ دیا، لندن فلیٹ کے انکشاف نے سارا معاملہ بدل ڈالا

لاہور (پرائم نیوز) تہمینہ درانی نے کہا کہ لندن کے نائیٹس برج فلیٹس کسی بھی صورت شریف برادران کو وراثت میں نہیں دیا جائے گا.رپورٹ کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغامات میں ہلا دینے والے انکشافات کیے گئے ہیں.انہوں نے انکشاف کیا ہے لندن کے نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کی ملکیت تھے ہی نہیں اور یہ فلیٹس کسی بھی طرح شریف برادران اور عباس شریف کو تقسیم وراثت کی صورت میں نہیں ملے گی.اور یہ فلیٹس کسی صورت شہباز شریفکی وراثت کا حصہ نہیں ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں