1

اب سفر کرنا انتہائی آسان، معروف فلائنگ کوچ سروس نے زبردست سہولت کا آغاز کر دیا

اب سفر کرنا انتہائی آسان، معروف فلائنگ کوچ سروس نے زبردست سہولت کا آغاز کر دیا

لاہور (پرائم نیوز) ڈائیوو بس سروس کے بعد بلال ٹریولز نامی کمپنی نے بھی آن لائن ٹکٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیا.رپورٹ کے مطابق پورے ملک میں موٹروے اور دوسری شاہراہوں کے نئے روٹز کے جال بچھانے کا سلسلہ جاری کردیا ہے.

نئی سڑکوں کا جال پورے ملک میں پھیلنے کی وجہ سے نجی ٹریولز کمپنیوں کی طرف سے نئی سفری سہولیات کا آغاز کیا جا رہا ہے. پچھلی 2 دہائیوں سے کورئن کمپنی ڈائیو نے جدید بس سروس فرایم کرنے پر کافی تعریفیں بٹوریں.اب اس جدید بس سروس کی فراہمی میں کئی دوسری کمپنیوں نے اس بات کا آغاز کر دیا ہے.مسافروں کی سہولت کے لیے ڈائیووبس سرعس کی طرف سے آن لائن ٹکٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے.اب ڈائیو کے بعد بلاول ٹریولز کی کمپنی نے بھی آن لائن ٹکٹ کا آغاز کر دیا ہے.ڈائیو کی طرح بلاول ٹریولز کو بھی عوام کافی پسند کر رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں