1

اب امریکہ آنے والے مسلمانوں پر یہ کام ہر حال میں لازم قرار دے دیا گیا،اہم اعلان جاری

اب امریکہ آنے والے مسلمانوں پر یہ کام ہر حال میں لازم قرار دے دیا گیا،اہم اعلان جاری

واشنگٹن (پرائم نیوز) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں نے بتایا کہ مسمل ممالک سے آنے والوں کو اپنی رجسٹریشن کروانی ہوگی. غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کنساس کے سیکرٹری آف اسٹیٹ کرس کوبیخ نے بتایا ہے کہ معلم ممالک سے امریکا آنے والے تمام افراد کو رجسٹریشن کروانے کی تجویز پر عمل کیا جا رہا ہے.

اان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایمیگریشن ٹیم کے ساتھ اسی مقصد کی وجے سے رابطے میں ہیں.اور ان تمام ممالک میں بالخصوص وہ ملک شامل ہوں گے جہاں پر شدت پسند ٹیمیں قائم ہیں.کرس اس سے پہلے ریاست ایریزونا میں سخت امیگریشن قانون بنا چکے ہیں.جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامیہ جلد دے جلد امریکا اور میکسیکو کے سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش مند ہے.اسی مقصد کے لیے کانگریس سے فوری منظوری نہ ملنے کی توقع ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں