02

پانامہ لیکس کے بعد اب پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف ایک اوراہم پینترا کھول ڈالا

پانامہ لیکس کے بعد اب پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف ایک اوراہم پینترا کھول ڈالا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی نے نیوز گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نیوز گیٹ اسکینڈل کے بارے میں سپریم کورٹ میں پٹیشن جمع کریں گے اوراس میں وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کو بطور فریق بنایا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں