1

وقار یونس کے گھر خوشیوں کا سماں… ہر طرف سے مبارکبار کے پیغامات

وقار یونس کے گھر خوشیوں کا سماں… ہر طرف سے مبارکبار کے پیغامات

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان کی کرکٹ کے سابق کپتان و فاسٹ باؤلر وقار یونس 45 سال کے ہو گئے ہیں . وہ اپنی 45ویں سالگرہ آج بدھ کو منائیں گے. وہ اپنے دوستوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے اور مداحوں سے مبارکبار کے پیغامات وصول کریں گے. مختلف تقریبات میں دنیائے کرکٹ کے شائقین اور ان کے مداح سالگرہ کے کیک کاٹیں گے. وقار یونس 16 نومبر 1969ء کو جنوبی پنجاب کے شہر وہاڑی میں پیدا ہوئے. انہوں نے صادق پبلک سکول بہاولپور اور گورنمنٹ کالج وہاڑی سے تعلیم حاصل کی اور ان کے نک نیم میں (وکی) اور (بوریوالا ایسکپریس) زیادہ مشہور ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں