02

اہم خبر… مخدوم جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ(ن)میں شمولیت تاخیرکاشکارکیوں ہے؟

اہم خبر… مخدوم جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ(ن)میں شمولیت تاخیرکاشکارکیوں ہے؟

جہانیاں (پرائم نیوز) ذرائع نےدعوٰی کیاہےکہ مخدوم جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت تاخیرکاشکارہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا معاملہ دسمبر کے آخر تک جا سکتا ہے ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ توقع کی جا رہی ہے کہ ملتان میں میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کریں گے یہ تقریب دسمبر کے آخر تک متوقع ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں