1

نجم سیٹھی بڑی مشکل میں پڑگئے،عدالت نےاہم حکم جاری کردیا

نجم سیٹھی بڑی مشکل میں پڑگئے،عدالت نےاہم حکم جاری کردیا

آباد (پرائم نیوز) سینیئر صحافی نجم سیٹھی کے خلافہتک عزت کے دعوٰی پر سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے.نجم سیٹھی اور ان کے وکیل عاصمہ جہانگیر کے حاضر نہ ہونےپر عدالت نے نوٹس جاری کر دیا اور آئندہ کے لیے طلب کرلیا. رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فقیر حسین نے فرائی ڈے ٹائمز میں نجم سیٹھی کی طرف سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کے خلاف عدالت میں ہتک عزت کا دعوٰی کر رکھا ہے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت نے کی تھی اور نجم سیٹھی اپنی عکیل سمیت عدالت میں پیش نہ ہوئے اور سماعت پر اگلی تاریخ ڈالنے پر ٍفاضل جج غصے میں آگئے اور آئندہ کی سماعت پر طلب کرلیا.جبکہ کیس کی سماعت 10 دسمبر کو ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں