1

معروف ترین اداکار کی بیوی نے شروعات میں ہی سب کو حیران کردیا،

معروف ترین اداکار کی بیوی نے شروعات میں ہی سب کو حیران کردیا،

کراچی (پرائم نیوز) اداکار جاوید شیخ کی بہن اور بہروز سبزواری کی ہمشیرہ سفینہ بہروز بھی فلم میں آئیں گے.وہ پہلی بار کسی فلم میں شامل ہوئیں ہیں.جبکہ ان کے شوہر اور بھائی کئی سالوں سے شوبز انڈسٹری میں ہیں لیکن انہوں نے ہمیشہ گھریلو زندگی کو ہی ترجیح دی ہے جبکہ سفینہ کو اداکار ہمایوں سعید نے اپنی فلم میں پنجاب نہیں جاوّں گی میں کاسٹ کیا ہے اس فلم میں وہ ہیروّئن مہوش حیات کی والدہ کے طور پر کام کریں گی. اور ان کی فیملی کے بہت سے لوگ فلم انڈسٹری کے شعبے سے منسلک ہیں.

ان میں شوہر اور بھائی کے ساتھ ساتھ بیٹا شہروز سبزواری، بہو سائرہ سبزواری، چھوٹا بھائی سلیم شیخ، بھتیجی مومل شیخ ،بھتیجا شہزاد شیخ شامل ہیں اور جاوید شیخ کی دونوں بیویاں بھی شامل ہیں.اس فلم کی ٹریڈ کی شخصیت نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب پورا خاندان سکرین پر اداکاری کر رہی ہو تو خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ تو پکڑے گا ہی.

اپنا تبصرہ بھیجیں